چینی اور گندم بحران ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا

وزیراعظم نے پٹرول بحران کے ذمہ داروں کو منطقی انجام تک پہنچانے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا چینی اور گندم بحران ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ اجلاس میں پٹرول بحران کیلئے کمیشن قائم کرنے کی منظوری دی گئی۔ پی آئی اے کے چارٹر لائسنس … چینی اور گندم بحران ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا پڑھنا جاری رکھیں